بھاٹی چوک میں پیدل سہولت کی منصوبہ بندی
بھاٹی چوک میں راستہ صرف گاڑیوں کے لیے نہیں ہونا چاہیے داتا دربار کی توسیع اور بھاٹی چوک کی ازسرِنو منصوبہ بندی سے متعلق یہ منصوبہ دیکھا۔ پیڈسٹرین انڈرپاس، پارکنگ اور واک ویز شامل کرنا بظاہر مثبت سمت ہے، مگر کامیابی کا معیار صرف نئی تعمیر ن...